:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

وزیراعظم نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے 13وزراء شامل کئے تھے
تیونس:06؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاھد نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے 13 نئے وزرا کو شامل کیا ہے۔ دوسری جانب تیونسی ایوان صدر کے مطابق صدر الباجی قاید السبسی نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی کے اقدامات مسترد کر دیے ہیں۔ وزیراعظم یوسف الشاھد نے رونی الطرابلسی کو وزی سیاحت اور روایتی صنعت کا منصب سونپا گیا ہے۔ ان کا تعلق یہودی مذہب سے ہے۔اسی طرح تبدیلی کے بعد وزارت انصاف کا قلم دان کریم الجاموسی، مختار الھمامی کو ماحولیات، کمال مرجان کو عمومی امور، عبدالرؤف الشریف کو صحت،الھادی الماکنی کو ریاستی املاک و رئیل اسٹیٹ، سنیہ بالشیخ کو سپورٹس، مسز لیونسی کو پیشہ وارانہ تربیت، الشاھد ھشام بن احمد کو ٹرانسپورٹ، نورالدین السالمی کو آباد کاری اور رضوان عیارہ کو بیرون شہریوں کے امور کا وزیر مقرر کیا گیا۔درایں اثنا تیونسی ایوان صدر کی ترجمان سعیدہ قراش نے ایک بیان میں بتایا کہ صدر الباجی قاید السبسی وزیراعظم یوسف الشاھد کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی سے متفق نہیں ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلی کے لیے صدر سے صلاح مشورہ نہیں کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |