:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ماسکو:06؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے بحیرہ اسود کے نزدیک روسی فضائی حدود میں امریکی طیارے کو روکتے ہوئے واپس پیچھے موڑ دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ اسود میں اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے پر روس کے لڑاکا طیارے ایس یو ۔ 27 نے امریکی بحیرہ کے ای پی تھری ایریز طیارے کو آگے بڑھنے سے روکتے ہوئے اس کا رخ واپس موڑ دیا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کام انتہائی حفاظت اور محفوظ طریقے سے کیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |