:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

الخلیل :05؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مذہبی تہواروں کی آڑ میں مسجد ابراہیمی کے تقدس کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز بھی "سیدہ سارہ" عید کی آڑ میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو اسنینہ کا کہنا ہے کہ ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی میں داخل ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس کے علاوہ یہودیوں نے مسجد میں رقص اورموسیقی کی محافل منعقد کرکے مقدس مقامی کی بے حرمتی کی ہے۔ اس موقع پر فلسطینی مسلمان نمازیوں کو مسجد ابراہیمی میں داخل ہونے سےروک دیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |