:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

پیانگ یانگ:05؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کانیل شمالی کوریا کے دورے پر ہیں۔شمالی کوریا کے میڈیا نے اس دورے کو دونوں ممالک کی تاریخی دوستی کی مثال قرار دیا ہے البتہ اس دورے کے مقاصد و دیگر تفصیلات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔کیوبا کے صدر یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کر رہے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے جوہری پروگرام کے حوالے سے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات تعطلی کا شکار ہیں جبکہ واشنگٹن نے حال ہی میں کیوبا کے خلاف بھی تازہ اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |