:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ... مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئیں مسلم ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... وزیر اعظم مودی کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، سرسی میں ...

بیجنگ :04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے شمالی مغربی علاقے میں تیزرفتار ٹرک ہائی وے پرگاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات چین کےصوبے گانسو کی شاہراہ پر ٹرک ڈرائیور گاڑی پرکنٹرول کھو بیٹھا اور لائن میں لگی گاڑیوں پر چڑھ گیا، حادثے میں 15 افراد جان کی بازی ہار گئے اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 31 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور حادثے کے بعد ٹول اسٹیشن کو بھی بند کردیا گیا ہے۔پولیس حکام نے افسوس ناک حادثے میں 15 افراد کے ہلاک اور 27 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل دوران سفر بس ڈرائیور اور خاتون میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی تھی جس کے بعد بس بے قابو ہوکر دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ رین نامی بس ڈرائیور سے جھگڑا کرنے والی خاتون کی شناخت 48 سالہ لیو کے نام ہوئی ہے جو اسٹاپ گزرنے پر آپے سے باہر ہوگئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |