:اور ہر طرح کے
اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ... مصر میں غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ... رفح کراسنگ کو اتنی اہم کیوں؟ ... بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ...

لندن :03؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں سے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کیا تھا-
اسلامی تحریک کے کارکن اپنے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں پر امن مظاہرہ کر رہے تھے- ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ سنیچر اور پیر کو نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے اسلامی تحریک کے کم سے کم پینتالیس افراد کو وحشیانہ طریقے سے قتل کیا ہے جبکہ ان حملوں میں ایک سو بائیس افراد زخمی ہوئے ہیں-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مذکورہ عہدیدارنے بتایا کہ ویڈیو فلموں اور عینی شاہدین کے بیانات یکساں طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ نائیجیریا کی فوج نے پرامن مظاہرین پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے-
ان کا کہنا تھا کہ فوج کے حملوں کے دوران جو افراد زخمی ہوئے ہیں ان کے جسم کے مختلف حصوں میں گولیاں لگی ہیں۔ اس سے پہلے اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے کہا تھا کہ گذشتہ سنیچر اور پیر کو فوج اور سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد انچاس ہے-
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |