:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

واشنگٹن:03؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی ریاست فلوریڈا کے دارالحکومت تلہاسی میں واقع یوگا اسٹوڈیو میں ایک شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز شام 5 بجکر 47 منٹ پر پیش آیا۔پولیس چیف مائیکل ڈیلیو نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس آفیسرز فورا ہی جائے وقوع پر پہنچ گئے جہاں 7 افراد زخمی حالت میں موجود تھے، جن میں سے 6 کو گولیاں ماری گئی تھیں جبکہ ایک کو پستول مار کر زخمی کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جن میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔پولیس چیف کے مطابق یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ کرنے والے شخص نے بعد میں خود کو بھی گولی مار لی۔پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت 40 سالہ اسکاٹ پال بیئرلے کے نام سے ہوئی ہے۔تلہاسی کے میئر اینڈریو گلم، جو واقعے کے وقت شہر میں موجود نہیں تھے، نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اس حادثے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لکھا، 'میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سراہتا ہوں کہ انہوں نے حادثے کا فوری طور پر ایکشن لیا'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |