:اور ہر طرح کے
ہلیال میں ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش ، کئی مکانوں ک ... پولنگ بوتھ میں مسلم خواتین کے ساتھ توہین آمیز سل ... اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں ... رفح سے شہریوں کے انخلا کے احکامات ناقابلِ قبول: صد ... ’’رفح‘‘ کے نام سے احتجاجی کیمپس لندن کی جامعات ... اسرائیل کے پاس رفح کے لوگوں کے تحفظ کے لیے قابل اع ... غزہ کے جنوبی شہر رفح میں انخلا کے نئے احکامات اسر ... بھٹکل رابطہ سوسائٹی کی جانب سے سیول سرویس کی اہمی ...

یمن کے آبادی والے علاقوں اورسعودی عرب ،یو اے ای پر حوثیوں کے حملے بھی بند ہونے چاہئیں،امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یمن کے آبادی والے علاقوں پر میزائل حملے بند ہونا چاہئیں، اس کے علاوہ سعودی عرب اور یو اے ای پر حوثیوں کے حملے بھی بند ہونے چاہئیں۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ یمن میں ہونے والی جنگ کو روکنا ہوگا جب کہ یمن کے آبادی والے علاقوں پر میزائل حملے بند ہونا چاہئیں، اس کے علاوہ سعودی عرب اور یو اے ای پر حوثیوں کے حملے بھی بند ہونے چاہئیں۔مائیک پومیپو نے مزید کہا کہ تنازعات کو سمجھوتے میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے تاہم یمن جنگ روکنے کیلیے اگلے ماہ مذاکرات شروع ہونے چاہئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |