:اور ہر طرح کے
کیا حیدرآباد 2 جون سے نہیں رہے گا آندھرا پردیش ک ... ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں بی جے پی ... ٹی آر پی گیم زون آتشزدگی: ’ہمیں اب آپ پر بھروسہ ... ’انڈیا اتحاد‘ پر عزم ، یکم جون کو دہلی میں ہوگی م ... مغربی بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ نے مچائی تبا ... وزیر اعظم کا کرناٹک دورہ : ہوٹل کے واجبات کرناٹک ح ... چناگیری معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کرے گی؟ کیا ہ ... القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ ! ...

درخواست گزارو ں میں بشارالاسد کے چچا رفعت الاسد کی ایک بیوی اور ان کے دو بیٹے شامل تھے
لندن :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی حکومت نے شامی صدر بشارالاسد کے قریبی رشتے داروں کو شہریت دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ایسا کیا جاتا ہے تو اس سے برطانیہ کے بشار الاسد کے خونیں نظام کے خلاف موقف کو نقصان پہنچے گا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شامی صدر کی چچی اور تین کزنوں نے سیکرٹ امیگریشن ٹرائبیونل کے شہریت کی منظوری نہ دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی لیکن اس کو برطانیہ کے اسپیشل امیگریشن اپیل کمیشن نے مسترد کردیا ۔اخبار کے مطابق کمیشن کے ججوں نے تسلیم کیا کہ وہ یہ بات نہیں جانتے کہ درخواست گزار شامی آمر کے کتنے قریبی رشتے دار ہیں لیکن ان کی ترجیح وہ نقصان تھا جو انھیں شہریت دینے کی صورت میں برطانیہ کے تشخص کو پہنچ سکتا تھا۔درخواست گزارو ں میں بشارالاسد کے چچا رفعت الاسد کی ایک بیوی اور ان کے دو بیٹے بھی شامل تھے، وہ ایک عشرے سے زیادہ عرصے سے برطانیہ میں رہ رہے ہیں لیکن ان کی برطانوی شہریت کے حصول کے لیے دائرکردہ درخواستوں کو مسترد کردیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |