:اور ہر طرح کے
اسرائیل: ہزاروں لوگ سڑکوں پر،نیتن یاہو کی حکومت ک ... اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حما ... ندن میں منعقد ہونے والا ’ ادبی فیسٹیول‘ منسوخ, جا ... عالمی عدالت انصاف کے اُس حکم کے ایک دن بعد بھی اسر ... عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ...

ریاض:30؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو دستی مکتوب ارسال کیا۔ ایوان شاہی کے مشیر شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز نے پیر کو مہاتیر محمد سے ملاقات کر کے شاہی مکتوب اور شاہ سلمان نیز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سعودی عرب او رملائیشیا کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ شہزادہ ترکی نے یہ بھی واضح کیا کہ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مشترکہ مفادات اور دونوں ملکوں نیز ان کے عوام کے وسیع تر مفاد میں تمام شعبوں میں تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اس موقع پر ملائیشیا کے وزیرخارجہ سیف الدین عبداللہ دفتر خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل انوشیروان زین العابدین ،ملائیشیا میں سعودی سفیر محمود قطان بھی موجود تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |