:اور ہر طرح کے
ممبئی میں گردابی طوفان سے تباہی ، کم ازکم 8 افراد ہ ... تیسیر القضایا النسائیہ فی احکام الحیض والنفاس وا ... بہار میں ووٹنگ کے دوران آرجے ڈی کارکنان کی پٹائی ... منگلورو اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بارش ... آندھرا میں ایم ایل اے اور ووٹر کے بیچ مارپیٹ کی وی ... ایک سال سے آپریشن کنول کے لیے جاری کوششیں ہورہی ہ ... سپریم کورٹ نے ہیمنت سورین کی عرضی پر ای ڈی سے ۱۷؍ م ... مختلف ریاستوں میں آئندہ4-3؍ دن تک بارش کی پیش گوئی ...

پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے،مزید تحقیقات جاری
مکہ مکرمہ۔29اکتوبر(یواین این)26سالہ برمی دولہا نے مکہ مکرمہ میں اپنی دلہن کے ساتھ اختلافات کے بعد دھار دار آلے سے خود کو زخمی کرکے خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے۔واقعہ النکاسہ محلے میں پیش آیا۔ رشتے داروں کا کہنا تھا کہ شادی 6ماہ قبل ہوئی تھی۔ میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا تھا جس پر شوہر نے اپنے سسرال میں خود کشی کرلی۔مقامی پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے ضروری کارروائی کا آغاز کردیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |