:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

پٹس برگ:28؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ اس دوران مسلح شخص اورپولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا۔
اسی ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وہ اس واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوع پر موجود ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ شوٹر سے ہوشیار رہا جائے لگتا ہے کہ متعدد افراد اس میں مارے گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |