:اور ہر طرح کے
بھٹکل رابطہ سوسائٹی کی جانب سے سیول سرویس کی اہمی ... گرمی کے دنوں میں بڑھتی گردے کی پتھرے کی بیماری ، ک ... اقرا عربک اسکول مینگلور کا دسویں ، بارہویں اور عا ... ’’مودی سرکار کو کمپنیوں سے ہمدردی ہے، کسانوں سےن ... چوتھے مرحلے میں اویسی، اکھلیش، مہوا موئترا اور یو ... حضرت مولانا کاکا سعید احمد عمری صاحبؒ کا انتقال م ... ملکارجن کھرگے کے ہیلی کاپٹر کی جانچ پر بھڑکی کانگ ... حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ...

دمشق:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشارالاسد انتظامیہ اور اس کے حمایتی غیر ملکی دہشت گرد گروہوں کے فائر بندی کے تحفظ کے لیے طے پانے والی مطابقت کے باوجود ادلیب کے غیر عسکری علاقے پر حملے کرتے ہوئے 3 بچوں سمیت 7 شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ادلیب سول دفاعی منیجر مصطفی حج یوسف کا کہنا ہے کہ شام کے وقت اسد انتظامیہ اور اس کے حمایتی دہشت گردوں نے ادلیب کے جنوبی مضافات میں واقع رافعہ گاؤں پر دھاوا بول دیا، اس دوران 10 شہری زخمی بھی ہوئے۔
حالیہ ایام میں اسد قوتوں کی جانب سے ادلیب پر قبضہ جمانے کے لیے محاذ آرائی کی کاروائیوں نے عالمی برادری میں خدشات پیدا کیے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |