:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن کر کام کریں گے
ریاض :25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مْتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں حاکم دبئی نے کہا کہ ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن کر کام کریں گے۔الشیخ محمد بن راشد کا کہنا تھا کہ سعودی قیادت اور قوم کے عزائم پہاڑوں سے بھی بلند ہیں اور وہ خطے کو متحد رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ روز ریاض میں ہونے والی سرماریہ کاری کانفرنس سے خطاب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ اگرہم مشرق وسطیٰ کی طرف دیکھیں تو زیادہ تر ممالک کی ترقی کا انحصار تیل کی دولت پر ہے مگر 1990ء کے عشرے میں ایک ایسی شخصیت سامنے آئی جس نے ہمارے سامنے ترقی کی ایک نئی مثال قائم کی۔ وہ الشیخ محمد بن راشد ہی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |