:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ریاض:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور چین نے شاہراہ ریشم ممالک کے درمیان انٹر نیشنل لا ایسوسی ایشن قائم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔چین کے نائب وزیر انصاف نے اعلیٰ سطحی سفارتی و عدالتی وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی وکلاء بورڈ کا دورہ کرکے دونوں ملکو ں کے درمیان قانونی آگہی اور تعاون کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وکلا ادارے کے سکریٹری جنرل نے اپنے چینی مہمان کو سعودی وکلاء کی بابت تعارفی معلومات فراہم کیں اور مختلف شعبوں میں تعاون کے طور طریقوں کا جائزہ لیا۔ چین کے نائب وزیر انصاف نے شاہراہ ریشم کے ممالک کے درمیان انٹر نیشنل لاایسوسی ایشن کے قیام میں حصہ لینے کی دعوت دی جس پر سعودی عرب نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا۔
(اردو نیوز)
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |