:اور ہر طرح کے
غزہ سے مصر پہنچنے والی اس خاتون کی درد بھری کہانی ... سعودی وزارت ٹرانسپورٹ کا حج آپریشن سے متعلق اہم ب ... اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ... مصر میں غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ... رفح کراسنگ کو اتنی اہم کیوں؟ ... بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ...

دمشق:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق ایرانی ملیشیاؤں نے شام میں دریائے فرات کے مغرب میں اپنی موجودگی کی سطح کو بڑھا دیا ہے۔ اس طرح شام کے مشرق میں عراق کے ساتھ سرحد کے نزدیک البوکمال اور المیادین کے شہروں میں ان ملیشیاؤں کا وجود اب نمایاں ہو رہا ہے۔المرصد نے بتایا ہے کہ ایرانی ملیشیاؤں کا وجود صرف عسکری حد تک محدود نہیں بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی نگرانی سے دور رہنے کے مقصد سے دیگر جوانب کو بھی سموئے ہوئے ہے۔شامی اراضی پر موجود ایران اور اس کی ملیشیائیں جن کے ہزاروں ارکان مختلف علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، وہ سماجی اور تجارتی جانب بھی اپنے وجود کا دائرہ کار وسیع کرنے میں مصروف ہیں۔المیادین کے علاقے میں ایران کے زیر انتظام افغانی ملیشیا مطبخ قائم کر کے مقامی لوگوں اور بے گھر افراد میں غذائی مواد تقسیم کر رہی ہے۔علاوہ ازیں علاقے میں کبھی کبھار فرقہ وارانہ سیمینارز اور کانفرنسز کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |