:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ملزمان کو سزائیں فوجی عدالتوں کی جانب سے سنائیں گئیں‘سعودی محکمہ داخلہ
ریاض:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں 5 بھارتی شہریوں کے قاتل 3 مقامی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ سعودی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی شہری یوسف المطوع نے عمار بن یسری آل دھیم اور مرتضیٰ بن ہاشم الموسوی کی مدد سے بھارتی شہریوں سلیم ، شاہجہان ابوبکر ، اکبر حسین بشیر بروک، شیخ داود اور لاصر امیر اساواتام کو قتل کیا تھا۔المطوع نے دوران تفتیش بتایا کہ انہوں نے مقتولین کو زرعی فارم پر دھوکہ سے بلا کر بے ہوش کرنے والی دوا بلائی جس کے بعد پانچوں کو آخری سانس تک زدوکوب کیا۔ ان کے پاس موجود رقم اور موبائل بھی چھین لی۔ پولیس نے تینوں قاتلوں کو گرفتار کر کے فوجداری عدالت میں پیش کیا جہاں انہیں سزائے موت سنا دی گئی۔ اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ کی جانب سے سزا ئے موت کی توثیق کے بعد گزشتہ روز سزا پر عملدرآمد کر دیا گیا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |