:اور ہر طرح کے
چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں ووٹروں ک ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ...

بیجنگ:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے زمانے میں طے پانے والے جوہری میزائلوں سے متعلق ایک روسی امریکی معاہدے سے امریکا کا یکطرفہ اخراج ایک غلط فیصلہ ہے۔ اس معاہدے کا مقصد یورپ سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کا خاتمہ تھا۔ اس سمجھوتے پر دستخط امریکی صدر ریگن اور سوویت رہنما گورباچوف نے کیے تھے۔ بیجنگ میں وزارت خارجہ کی طرف سے پیر کے روز کہا گیا کہ چین اس امر کے خلاف ہے کہ امریکا اپنے طور پر اس معاہدے سے نکل جائے۔ صدر ٹرمپ نے امریکا کے اس معاہدے سے نکل جانے کا اعلان کل اتوار کے روز کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |