:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

نیو یارک:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوٹرش نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے شفاف اور وسیع پیمانے کی تحقیقات کی اپیل کی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوچارج نے خاشقجی کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اس موضوع کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ گوٹرش نے قاشقجی کی ہلاکت پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہار ِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے اس معاملے کی شفافیت کے ساتھ تحقیقات کی اپیل کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |