:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

واشنگٹن:19؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشین سعودی عرب میں ہونے والےسرمایہ کاری اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ نوشین نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سعودی صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے ان دونوں ممالک میں کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ جمال خاشوجی دو اکتوبر سے لاپتہ ہیں جبکہ ایسی خبریں ہیں کہ انہیں ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہلاک کیا جا چکا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |