:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

یمن:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میںایران نوازحوثی باغیوں کے گڑھ صعدہ میں باقم ڈاریکٹوریٹ میں سرکاری فوج اور حوثی ملیشیا کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ تاہ لڑائی میں حوثیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے اور اپنے دو سینیر کمانڈروں سمیت درجنوں جنگجوئوں سے محروم ہوگئےہیں۔
یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق باقام ڈائریکٹوریٹ ہیڈ کواٹر کو تمام اطراف سے گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ عمارت میں موجود باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
ادھر باقام میں سرکاری فوج نے عرب اتحادی فوج کی معاونت سے آل معیض اور آل الحماقی قصبوں کو باغیوں سے چھڑا لیا ہے۔ اس علاقے میں باغیوں کے کئی اسلحہ مراکز، فوجی گاڑیاں اور دیگر جنگی آلات تباہ کردیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کو باقم ڈاریکٹوریٹ میں لڑائی کے دوران بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سیکڑوں حوثی جنگجو زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تنظیم میں اسلحہ اورسامان سپلائی کے انچارج ابو غلاف او ابو فائز بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |