:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

قندھار:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغان صوبے قندھار کے گورنر ہاؤس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں گورنر زلمی اور جنرل مومن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قندھار کے گورنر ہاؤس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں گورنر قندھار زلمی ویسا اور قندھار پولیس چیف جنرل عبدالرزاق ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں افغان ریسولوٹ مشن کے سربراہ جنرل اسکاٹ ملر کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم وہ محفوظ رہے ، جنرل ملر کو گورنر ہاؤس قندھار سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے، یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ حملے میں دو امریکی سپاہی زخمی ہوئے ہیں۔
افغان میڈیا ذرائع کے مطابق گورنر قندھار اور جنرل مومن کے ہمراہ آئی جی پولیس قندھار جنرل عبدالرزاق بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد فائرنگ کرتے ہوئے گورنر ہاؤس میں داخل ہوئے تھے، سیکیورٹی فورسز نے گورنر ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
ریسیکیو اداروں کے مطابق حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |