:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ریاض:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں پولیس نے 3 محلوں کی دکانوں میں چوری کی 29 وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ دارالحکومت میں ایک مقامی شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیق میں انہوں نے 29 وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا ہے، چوروں کے گروہ کا تعلق نائیجریا سے بتایا گیا ہے۔ یہ ایک طرف تو دکانوں میں چوریاں کررہے تھے جبکہ دوسری جانب کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر ان سے قیمتی اشیا بھی نکالا کرتے تھے۔ ملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |