:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ہلمند:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی امیدوار کرسی کے نیچے لگے بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پارلیمانی انتخابات کی مہم چلانے والے امیدوار عبدالجبار قہرامن اپنے دفتر کی کرسی کے نیچے لگے بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔
صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک کے مطابق بم عبدالجبار قہرامن کے انتخابی مہم کے لیے بنائے گئے دفتر میں ان کی کرسی کے نیچے لگایا گیا تھا، دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
واضح رہے گزشتہ ہفتے ایک انتخابی مہم میں طالبان کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |