:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

کیرالہ :17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کےبعد بدھ سے کیرالہ کہ مشہور سبریمالا مندر کے دروازے سبھی عمر کی خواتین کیلئے کھلنے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کو لیکر کیرالہ میں سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ کئی تنظیم اور سیاسی پارٹیاں مندر میں خواتین کے داخلے کی مخالفت میں ہیں۔
بی جے پی نے مارچ نکال کر کیرالہ حکومت کی مخالفت کی ہے۔ ایسے میں ریاست میں کشیدگی کا ماحول ہے۔حالانکہ پولیس ۔ انتظامیہ نے خواتین کو سکیورٹی کا بھروسہ دیا ہے۔ کشیدگی کے حالات کے مد نظر پولیس ڈپارٹمینٹ نے حکومت سے زیادہ فورس کا مطالبہ کیا ہے۔
در اصل بدھ کو 5 دن کی پوجا کیلئے سبریمالا مندر کے کپاٹ کھل رہے ہیں۔اس کیلئے خواتین نے پوری تیاری شروع کر دی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ خواتین پہلی مرتبہ اس مندر میں داخل ہوں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |