:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

بیجنگ:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے نتیجے میں دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق چانگ چِنگ شہر سے منسلک علاقے چی سیانگ میں واقع کوئلے کی کان میں اوقات کار ختم ہونے پر کان کنوں کے کان کو بند کرنے بعد دھماکہ ہوا ۔ دھماکے میں 5 کان کن ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |