:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

مسافر بیحد خوفزدہ ،ماہر پائلٹ کی مہارت سے بحفاظت لینڈنگ ،طیارے کو خطرناک حادثے سے محفوظ رکھا
لندن:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں طوفانی ہواوں کے باعث برلندن کے ایئرپورٹ پر طیارے رن وے کے اوپر ہوا میں ہی جھولتے رہے جس کے بعد پائلٹس کو لینڈنگ منسوخ کرنا پڑی۔جہاز وں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم ماہر پائلٹ نے مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی اورطیارے کو خطرناک حادثے سے محفوظ رکھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لینڈنگ منسوخ کرنے کے بعد پائلٹس 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کا دباؤ کم ہونے کا انتظار کرتے ہوئے طیارے فضاء میں ہی چکر لگاتے رہے اور ہوا کا دباؤ کم ہونے کے بعد بحفاظت لینڈنگ کی۔جہاز وں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم ماہر پائلٹ نے مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی اورطیارے کو خطرناک حادثے سے محفوظ رکھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |