:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

مجموعی طورپر 23 ملزمان ،19کو عدالت میں پیش کیا گیا، فیصلے کے خلاف اپیل کا حق ہے،عدالتی ذرائع
قاہرہ:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی ایک فوج داری عدالت نے انصار الشریعہ کیس میں ماخوذ تین ملزمان کو سزائے موت اور چار کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے ایک عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی قاہرہ میں طرہ جیل سے متصل فوجی عدالت نے انصار الشریعہ بریگیڈنامی غیرقانونی عسکری گروپ تشکیل دینے،حکومت کا تختہ الٹنے اور اگست 2013ء4 سے مئی 2014ء4 کے دوران حملوں میں 10 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں تین ملزمان کو سزائے موت دی گئی۔عدالت نے چار ملزمان کو عمر قید،7 کو 15 سال قید جب کہ 9ملزمان کو بری کردیا گیا۔ اس کیس میں مجموعی طورپر 23 ملزمان شامل ہیں جن میں سے 19 کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمان کو فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |