:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

عدن :14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی آئینی افواج نے عرب اتحاد کے طیاروں کی مدد سے کئی پہاڑی ٹھکانے آزاد کرالئے جہاں ایران کے حمایت یافتہ حوثی ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ۔ صعدہ کے شمالی ضلع کتاف البقع کا الفرع محاذ آزاد کرالیا گیا۔بریگیڈئیر حمید القاضی نے بتایا کہ یمنی فوج کے جوانوں نے العشہ اور الفرش اسبع حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرالئے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |