:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

نئی دہلی :14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے ایک بھی سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے پر ’10 سرجیکل اسٹرائیک‘ کی دھمکی دی ہے۔ فوج کی انٹر سروسیز کے پی آر محکمہ کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے لندن میں میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ غفور پاکستان کے فوجی سربراہ قمر جاوید کے ساتھ ایک دورہ پر ہیں۔
ریڈیو پاکستان نے غفور کے حوالے سے کہا، ’’ اگر ہندوستان ۔ پاکستان کے اندر سرجیکل اسٹرائیک کرنے کی غلطی کرتا ہے، تو اسے ہماری جانب سے درعمل میں 10 سرجیکل اسٹرائیک کا سامنا کرنا ہوگا‘۔
انہوں نے یہ بھی کہا، ’’ جو ہمارے خلاف کسی بھی طرح کے حملہ کو انجام دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، انہیں پاکستان کی صلاحیتوں کو لے کر اپنے دماغ میں کوئی شک نہیں رکھنا چاہئے‘۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |