:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

پونچھ :14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دگوار سیکٹر میں اتوار کے روز پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ہندوستانی فو ج کی چوکیوں اور رہا ئشی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔
اس دوران پا کستا نی افو اج نے چھوٹے اور درمیا نہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کیا ، جس کا دفاعی ترجمان کے مطابق ہندوستانی افواج نے بھی معقول جو اب دیا ۔ دفاعی ترجمان کے مطابق پا کستا نی افو اج نے اتو ار کی صبح قریب 10 بجکر 8 منٹ پر سر حدی ضلع پونچھ کے دگوار سیکٹر میں چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں سے فا ئرنگ شر وع کر دی جس کا ہندوستانی افواج نے بھی منہ تو ڑ جو اب دیا اور پا کستا نی بندوقوں کو خاموش کر دیا ۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی افواج نے رہائشی علاقو ں کو بھی نشانہ بنایا جس کی وجہ سے علا قہ میں خوف و دہشت کا ما حول پیدا ہو گیا ۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک رُک رُک کے چھو ٹے درجہ کے ہتھیاروں سے فا ئرنگ کا سلسلہ جا ری تھا ، تا ہم فوری طور پر کسی جانی نقصان ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |