:اور ہر طرح کے
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ... فرضی ویڈیو معاملہ پر امت شاہ نے دیا سخت جواب ... ہندوستان میں بڑھ رہے ہیں برڈ فلو کے معاملے : کچا دو ...

ریاض:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اسلحہ سودے معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکہ میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر قدغن لگانے کی کوئی وجہ نہیں۔ سعودی عرب امریکہ کے سوا روس اور چین سے اسلحہ بھی خریدسکتا ہے اور وہاں سرمایہ کاری بھی کر سکتا ہے۔ اسلحہ کے سعودی سودوں پر بندش سے امریکہ ہی کو نقصان ہو گا۔ وہ وائٹ ہاؤس میں عالمی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کر رہے تھے۔ امریکی صدر نے یہ اعلان کر کے قطر اور ترکی کے ان ذرائع ابلاغ کے منہ پر زبردست طمانچہ رسید کیا ہے جو امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کیلئے اسلحہ کے سودوں کی بند ش اور امریکہ میں سعودی سرمایہ کاری پر قدغن لگانے کا پرچار کر رہے تھے۔ امریکی صدر نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات انتہائی شاندار ہیں۔ ہمارے اور سعودی عرب کے درمیان بہت سارے معاملات ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں اقتصادی تعلقات زیادہ بہتر ہیں۔ ان کا ایک حصہ ہمارے دفاعی نظام سے تعلق رکھتا ہے۔ سعودی عرب پر پابندی ایسی گولی کے مترادف ہے جسے نگلنا امریکہ کیلئے بے حد مشکل ہے۔ امریکی صدر کا یہ بیان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بلومبرگ کو دیئے گئے اس انٹرویو کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب نے امریکہ سے جتنے ہتھیار بھی لئے ہیں پیسے دے کر لئے ہیں کوئی ہتھیار مفت نہیں لیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |