:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

جازان:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جازان ریجن کی ابو عریش کمشنری میں 10دن کے اندر دوسری بار الراجحی بینک میں ڈاکہ ڈالا گیا۔ جازان پولیس نے مفرور رہزنوں کو پکڑنے کیلئے بڑا آپریشن شروع کر دیا۔ بینک کے داخلی اور خارجی سی سی کیمروں کی مدد سے تحقیقات میں مدد لی جا رہی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جس بینک میں ڈاکہ ڈالا گیا ہے وہ ابو عریش کمشنری کے امیر سلطان روڈ پر واقع ہے۔ واردات انجام دینے والوں نے اس سے قبل ریاض بینک پر جس طرح حملہ کیا تھا وہی طریقہ کار الراجحی بینک میں واردات میں بھی آزمایا گیا۔ انہوں نے بینک کے شیشے توڑ دیئے البتہ عین وقت پر پکڑے جانے کے ڈر سے فرار ہو گئے۔ مقامی پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر فنگر پرنٹس اور واردات کے ثبوت حاصل کرنے کی ضروری کارروائی کر لی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |