:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

سوپور:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سوپورشمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں نے پولیس اہلکار جاوید احمد کے وارپورا میں واقع گھر میں ان پر گولیاں چلائیں۔ تو وہیں احمد نے موقع پر ہی دم دوڑ دیا۔
قابل غور ہے کہ جموں و کشمیر پولیس میں ایس پی او کے طور پر شامل ہوئے احمد پر یہ حملہ ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے سے ٹھیک پہلے ہوا ہے۔ وہیں ریاست کے پلوامہ ضلع کے ببگنڈ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے بیچ فائرنگ ہو رہی ہے۔ خبر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا ہے۔
ہفتہ کے روز دیر رات سکیورٹی فورسیز کو دہشت گردوں کے یہاں پر چھپے ہونے خبر ملی تھی۔ اس کے بعد آپریشن چلایا گیا۔ واضح ہو کہ دو سے تین دہشت گردوں کے ہونے کا شبہ ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |