:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ریاض:11؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ماہرین آثار قدیمہ نے المجمعہ کمشنری میں غیلان کے مقام پر ابتدائی اسلامی دور کے آثار دریافت کرلئے۔ یہاں ملنے والے مٹی کے برتنوں سے المجمعہ میں گھنی آبادی کا پتہ چلتا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ و سیاحت اور الشرق العربی کالجوں کے ماہرین تاریخی کھدائیاں کررہے ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ وادی سدیر پر سایہ فگن منفرد محل وقوع پر ”قصر غیلان“ 18ہزار مربع میٹر پر بنایا گیا تھا۔ یہ سطح سمندر سے 684 میٹر کی بلندی پر ہے۔ قصر غیلان کے ماتحت متعدد عمارتیں عقب میں بنائی گئی تھیں۔ مختلف شکل کے پتھر استعمال کئے گئے تھے۔ یہاں ہونے والی کھدائیوں سے ”لاقارة الزبیر“، ”مسافر خانہ“، ”القرنائ“ اور ”جماز“ بھی دریافت ہوئے ہیں۔ بیشتر مقامات کی تعمیر میں پتھر اور مٹی استعمال کی گئی۔ قصر غیلان کی فصیلوں اور بنیادو ں کے ملبے سے یہی تاثر ملتا ہے ۔ غیلان کا شمار المجمعہ کمشنری کے ماتحت ”عودة السدیر“ کے اہم تاریخی مقامات میں ہوتا ہے۔ قصر ”عودة سدیر“ تحصیل سے 600میٹر جنوب میں واقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |