:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ریاض:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے اعلان کیا ہے کہ نجی اداروں میں آئندہ ہر ہفتے 2دن کی چھٹی دی جائے گی ۔ڈیوٹی اوقات کار کم کرنے کا ارادہ نہیں،نجی اداروں کے ملازمین کیلئے گریڈ سسٹم متعارف کرایاجائے گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ نجی اداروں اور کمپنیوں میں کام کا ماحول بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ الراجحی نے توجہ دلائی کہ اوقات کار کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ نہ ہی فی الوقت تنخواہوں کی کم از کم حد مقرر کرنے کا کوئی پروگرام ہے۔ نجی اداروں کے ملازمین کیلئے گریڈ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |