:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

دہشت گردوں کے قبضے سے 3 خود کار بندوقیں، 3 شاٹ گنیں، 3 تیار دھماکا خیز آلات ، گولہ بارودبھی برآمد
قاہرہ :10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصری وزارت داخلہ نے شمالی سیناء کے صوبے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری سرکاری بیان میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ نیشنل سکیورٹی سیکٹر کو یہ معلومات موصول ہوئی تھیں کہ العریش شہر کے ایک غیر آباد فارم میں 10 دہشت گردوں نے اپنا اڈا بنا رکھا ہے اور یہ لوگ بعض دہشت گرد کارروائیوں کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس پر سکیورٹی فورسز نے مذکورہ افراد کو پکڑنے کے لیے فوری طور پر فارم پر چھاپا مارا۔چھاپہ مارے جانے پر دہشت گردوں نے سکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں تمام تخریب کار مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 3 خود کار بندوقیں، 3 شاٹ گنیں، 3 تیار دھماکا خیز آلات اور بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |