:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ریاض:09؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے 12 غیر ملکیوں سمیت 13افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں الدایر کے علاقے میں گاڑی کھائی میں گرنے سے مقامی شہری سمیت 13افراد لقمہ اجل بن گئے اور 10زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ہسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کرادی گئیں ۔ حکام نے غیر ملکیوں کی قومیت ظاہر نہیں کی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |