:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

نیویارک:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست نیویارک میں وین حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔پولیس کے مطابق اس حادثے میں شادی کے مہمانوں سے بھری ایک ایس یو وی طرزکی لیموزین وین اسکوہیری کے مقام سے گزر رہی تھی کہ وہ بے قابو ہوکر راہگیروں سے بھرے مجمع پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق وین ایک مصروف چوراہے کے قریب اسٹور کے قریب درخت سے ٹکرائی جس سے یہ حادثہ پیش آیا جب کہ بعض افراد کا کہنا ہے کہ لیموزین بے قابو ہونے سے قبل ایک اور گاڑی سے ٹکرائی جس کے بعد شدید دھماکے کی آواز سنائی دی۔
پولیس واقعے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کررہی ہے جب کہ تفتیشی اداروں کا کہنا ہے کہ اب تک تحقیقات ابتدائی مراحل میں ہے اور اس ضمن میں تمام صورت حال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |