:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

استنبول:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)استنبول میں سعودی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کا قونصلیٹ میںقتل ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ترکی حکام کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصلیٹ میں قتل کیا گیا ہے۔ قونصلیٹ نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت سے عاری اس خبر کی پرزور تردید کرتے ہیں۔ یہ بیان باخبر ترکی حکام کی طرف سے نہیں ہوسکتا جو جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تفتیش کر رہے ہیں یا جنہیں اس موضوع پر بولنے کا اختیار ہے۔ قونصلیٹ نے واضح کیا کہ ترکی حکام کی اجازت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے اعلی سطح کی تفتیشی ٹیم ہفتہ کو استنبول پہنچی ہے جو ترکی حکام کے ساتھ خاشقجی کی گمشدگی کی تفتیش کر گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |