:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

مدینہ منورہ:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگراں ادارے نے شاذروان کعبہ کے حوالے سے سامنے آنیوالی ایک غلط فہمی ختم کردی ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ باب کعبہ کے نیچے سے شاذوران کو ہٹا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین کے نگران ادارے کے ترجمان نے کہا کہ شاذروان کعبہ کو مرمت کی غرض سے اکھاڑا گیا تھا۔ شاذروان کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا تھا کہ معتمرین کی سہولت کے لیے ’شاذروان‘ کو ہٹایا گیا ہے۔خیال رہے کہ شاذروان کعبہ خانہ کعبہ شریف کے اطراف میں کعبہ کی بنیادوں کے ساتھ بنایا ایک حلقہ ہے۔ حرمین کے ترجمان ہے کہ گزشتہ ہفتے مطاف کے فرش کے سنگ مرمر کو تبدیل کرنے کے لیے بعض مقامات سے شاذروان کو اکھاڑا گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |