:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

ماسکو:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وسطی علاقے تیور کی بڑی شاہراہ پر ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 13 افراد ہلاک اور 17 شدید زخمی ہو گئے۔ جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں کئی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تیزرفتاری بتائی گئی ہے اور پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث گرفتار کی لیا گیا ہے۔ امدادی کارکنوں نے سڑک سے تباہ شدہ بس کو ہٹا کر سڑک ٹریفک کیلئے کھلوا دی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |