:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

تبوک:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)تبوک میں شہری دفاع کے ترجمان عبدالعزیز الشمری نے بتایا ہے کہ جمعرات کو صبح کے وقت الفیصلیہ محلے میں آئل ٹینکر سے رسنے والے تیل میں آگ لگنے سے 18گاڑیاں تباہ اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ صبح 4.05منٹ پر پیش آیا۔ ڈیزل سے بھرا ٹرک تبوک شہر کی الفیصیلہ محلے کی ایک سڑک اور امیر سلطان بن عبدالعزیز چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک الٹنے سے شامی ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ ٹینکر سے بہنے والے ڈیزل میں جو 350میٹر تک پھیل گیا تھا اس میں آگ لگ گئی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ٹینکر کو آگ لگنے سے بچا لیا او رآس پاس کے مکانات مکینوں سے خالی کرا لئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |