:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

الجوف:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یہاں سعودی کسٹم افسران نے الحدیثہ بری سرحدی چوکی کے راستے لاکھوں جعلی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔محکمہ کسٹم نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ الحدیثہ بری سرحدی چوکی کے راستے انتہائی فنکارانہ انداز میں 500ریال والے جعلی نوٹ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ناکام بنا دی گئی۔30لاکھ 9ہزار500 جعلی ریال ضبط کرلئے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |