:اور ہر طرح کے
بریکنگ نیوز : ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ، وزیر ... بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ...

سولا ویسی :05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جزیرہ سولا ویسی میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور بعد ازاں اٹھنے والی سونامی لہروں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 558 تک ہو گئی ہے۔
انڈونیشیا قومی آفات انتظامیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دہری آفت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے ایک ہزار 558 ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مذکورہ جزیرے کے کھلے سمندر میں 7٫5 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا ، جس نے سمندر میں شیطانی لہریں پیدا کر دی تھیں۔
خیال رہے کہ انڈونیشیا میں گاہے بگاہے تباہ کن زلزلے آتے رہتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |