:اور ہر طرح کے
بریکنگ نیوز : ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ، وزیر ... بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ...

لندن:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اور اسرائیل اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری اسلحہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
القدس میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکل کا مزید کہنا تھا کہ اس اتفاق رائے کے باوجود دونوں ممالک اس ہدف کے حصول کے طریقہ کار پر متضاد رائے رکھتے ہیں۔
اسرائیل کے یک روزہ دورے کے دوران القدس میں موجود جرمن چانسلر نے کسی فلسطینی رہنما سے ملاقات نہیں کی۔
چانسلر کے ساتھ اُن کی کابینہ کے چند وزراء بھی اسرائیل گئے تھے جنہوں نے دو طرفہ مذاکرات کے دوران اپنے اپنے ہم منصب اسرائیلی وزرا٫ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |