:اور ہر طرح کے
غزہ سے مصر پہنچنے والی اس خاتون کی درد بھری کہانی ... سعودی وزارت ٹرانسپورٹ کا حج آپریشن سے متعلق اہم ب ... اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ... مصر میں غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ... رفح کراسنگ اتنی اہم کیوں؟ ... بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ...

انقرہ:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے بطمان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 ترک فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
گورنر بطمان کے آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اسی دوران سڑککنارے نصب بم پھٹ گیا، حکام نے ترک فوجیوں پر بم دھماکے کو کرد باغیوں کی کارروائی قرار دیا ہے۔
دھماکے کے بعد ترک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ہے تاہم ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب ترک فوج کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں ترک باغیوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کے نتیجے میں 13 باغی مارے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |