:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

سعودی فرمانروا نے عراق کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کابھی اظہار کیا
ریاض:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح کوعہدہ سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برھم صالح کو ٹیلیفون کیا۔ خادم الحرمین الشریفین نے برہم صالح کو عراق کا صدر منتخب ہونے پرانہیں سعودی حکومت اور پوری قوم کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔ شاہ سلمان نے عراق کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کابھی اظہار کیا اور امید ظاہر کی برہم صالح کی قیادت میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔دوسری جانب عراقی صدر برھم صالح نے شاہ سلمان کی طرف سے تہنیتی پیغام پران کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہرکی کہ بغداد اور ریاض کے درمیان تعلقات مزید وسیع اور مستحکم ہوں گے۔خیال رہے کہ برہم صالح دو روز قبل عراق کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |