:اور ہر طرح کے
مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ... کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : ن ... بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ...

معاہدے کے تحت ہتھیاروں سے خالی علاقے میں روس کی موجودگی کو قبول نہیں ، نیشنل لبریشن فرنٹ تنظیم
دمشق:02؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں نیشنل لبریشن فرنٹ تنظیم نے جس میں ادلب صوبے اور اس کے اطراف کے نمایاں ترین اپوزیشن گروپ شامل ہیں، ترکی کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ روس اور ترکی کے درمیان دو ہفتے قبل طے پائے گئے معاہدے کے تحت ہتھیاروں سے خالی علاقے میں روس کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گی۔گزشتہ ماہ کی 17 تاریخ کو روس اور ترکی کے بیچ ہونے والے اس سمجھوتے نے ادلب صوبے کو ایک وسیع حملے سے بچا لیا۔ اس حملے کی تیاری شامی حکومت کی فورسز کئی ہفتوں سے کر رہی تھیں۔معاہدے کی رْو سے ہتھیاروں سے خالی غیر فوجی علاقہ ادلب اور اس کے پڑوسی صوبوں کے کچھ حصوں میں 15 سے 20 کلو میٹر اندر تک ہو گا اور یہاں ترکی کی فورسز اور روس کی ملٹری پولیس تعینات کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل لبریشن فرنٹ کے سرکاری ترجمان نے ٹیلی گرام پر تنظیم کے پیج پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ترکی کے ساتھ طویل گفتگو میں طے پائے گئے معاہدے کی تمام شقیں زیر بحث آئیں۔ نیشنل فرنٹ نے اجلاس کے دوران روسی وجود کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترکی نے وعدہ کیا ہے کہ ایسا نہیں ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |