:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

مقتول حوثی لیڈر کشیمہ کا شمار صف اول کے فیلڈ کمانڈروں میں، بارودی سرنگوں کا ماہر سمجھا جاتا تھا،اتحادی فوج
صنعاء:02؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج کے مطابق ساحلی علاقے الحدیدہ میں فوج اور اس کی معان عرب اتحادی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں صف اول کے فیلڈ کمانڈر حسین یحییٰ کشیمہ سمیت 40 شدت پسندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری کے مغربی ساحلی محاذ پر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی جس کے نتیجے میں باغیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مقتول حوثی لیڈر کشیمہ کا شمار صف اول کے فیلڈ کمانڈروں میں ہوتا تھا۔ اسے بم تیار کرنے اور بارودی سرنگوں کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ اس نے سنہ 2011ء اور 2012ء میں لبنان اور ایران سے عسکری تربیت حاصل کی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |